A woman appeared in the service of Hazrat Ali R.A. and began to plead with folded hands!! O Ali, there are a lot of quarrels in our house, no one loves anyone and there is a shortage of sustenance. A woman asked Hazrat Ali (a.s.) why does this happen? Upon hearing the woman’s question
Ameerul Momineen Hazrat Ali said O woman!! When you cook Allah’s sustenance, nothing falls down? Hearing this question, the woman said yes, Ali, when I boil milk, it falls a little. All the woman had to say was that Hazrat Ali (RA) said: O woman, remember that when you drop and burn the sustenance given by Allah, it will cause restlessness, strife, hatred and scarcity of sustenance in the house. . Milk should be boiled and drunk, but at the same time it should be seen that the milk does not fall on the ground after boiling. You should control this habit of yours. By the grace of Allah, peace, love and blessings will come to your home. As soon as she heard Hazrat Ali’s words, the woman went home and started saving the sustenance given by Allah from going to waste, and as soon as she saw it, her house became happy and peaceful everywhere. Lesson: Protect your home from wasting Allah’s provision, thank you,
Supplication Dua: He said, O woman!! When you cook Allah’s sustenance, nothing falls down? Hearing this question, the woman said yes, Ali, when I boil milk, it falls a little. All the woman had to say was that Hazrat Ali (RA) said: O woman, remember that when you drop and burn the sustenance given by Allah, it will cause restlessness, strife, hatred and scarcity of sustenance in the house. . Milk should be boiled and drunk, but at the same time it should be seen that the milk does not fall on the ground after boiling. You should control this habit of yours. By the grace of Allah, peace, love and blessings will come to your home. As soon as she heard Hazrat Ali’s words, the woman went home and started saving the sustenance given by Allah from going to waste, and as soon as she saw it, her house became happy and peaceful everywhere. Lesson: Protect your home from wasting Allah’s provision
حضرت علی رض کی خدمت میں ایک عورت حاضر ہوئی اور ہاتھ جوڑ کر عرض کرنے لگی !! یا علی ؑ ہمارے گھر میں جھگڑے بہت ہوتے ہیں، کوئی کسی سے محبت نہیں کرتا اور رزق میں تنگی رہتی ہے ۔ حضرت علیؑ سے عورت نے پوچھا ایسا کیوں ہوتا ہے؟ عورت کا سوال سنتے ہی
امیر المومنین حضرت علی نے فرمایا اے عورت !! جب تم اللہ کا رزق پکاتے ہو تو کچھ نیچے تو نہیں گرتا ؟ یہ سوال سن کر عورت نے عرض کیا ہاں علیؑ جب جب میں دودھ اُبالتی ہوں تو وہ تھوڑا سا گر جاتا ہے۔ بس عورت کا یہ کہنا تھا کہ حضرت علی رض نے فرمایا: اے عورت یاد رکھنا کہ جب تم اللہ کا دیا گیا رزق گراؤ گی اور جلاؤ گی تو اس سے گھر میں بے سکونی ، جھگڑے ، نفرت اور رزق میں تنگی کے اسباب پیدا ہوں گے۔ دودھ کو ابال کر پینا چاہئے لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھنا چاہئے کہ دودھ ابل کر زمین پر نہ گرے تم اپنی اس عادت پر قابو پا لو اللہ کے کرم سے تمہارے گھر میں سکون ، محبت اور برکت آجائے گی۔ حضرت علیؑ کی بات سنتے ہی عورت گھر گئی اور آئندہ اللہ کے دیئے ہوئے رزق کو ضائع ہونے سے بچانے لگی اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے اپس کے گھر میں خوشخالی اور ہر طرف سکون ہوگیا۔ سبق: اپنے گھر میں اللہ کے دیئے ہوئے رزق کو ضائع ہونے سے بچائیں ، شکریہ ،
التماس دعا: نے فرمایا اے عورت !! جب تم اللہ کا رزق پکاتے ہو تو کچھ نیچے تو نہیں گرتا ؟ یہ سوال سن کر عورت نے عرض کیا ہاں علیؑ جب جب میں دودھ اُبالتی ہوں تو وہ تھوڑا سا گر جاتا ہے۔ بس عورت کا یہ کہنا تھا کہ حضرت علی رض نے فرمایا: اے عورت یاد رکھنا کہ جب تم اللہ کا دیا گیا رزق گراؤ گی اور جلاؤ گی تو اس سے گھر میں بے سکونی ، جھگڑے ، نفرت اور رزق میں تنگی کے اسباب پیدا ہوں گے۔ دودھ کو ابال کر پینا چاہئے لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھنا چاہئے کہ دودھ ابل کر زمین پر نہ گرے تم اپنی اس عادت پر قابو پا لو اللہ کے کرم سے تمہارے گھر میں سکون ، محبت اور برکت آجائے گی۔ حضرت علیؑ کی بات سنتے ہی عورت گھر گئی اور آئندہ اللہ کے دیئے ہوئے رزق کو ضائع ہونے سے بچانے لگی اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے اپس کے گھر میں خوشخالی اور ہر طرف سکون ہوگیا۔ سبق: اپنے گھر میں اللہ کے دیئے ہوئے رزق کو ضائع ہونے سے بچائیں