How can you get the cure of every disease from Surah Al-Fatiha and especially how you have to use it for the problems of sustenance. They knew that Surah Al-Fatiha is a very powerful wazifa, God willing, the rain of sustenance will also be such that
You will be stunned if your household lacks sustenance. If poverty has settled in the house or you are buried under debt, the debt is not leaving your life, then you have to face some financial problem one day or the other, then the powerful wazifa of Surah Al-Fatihah, inshallah, will help all of you. It will remove the problems and all the troubles will end with the grace and mercy of Allah.
God willing, it will be solved, this is a very powerful process, whoever read this process, they got success. Surah al-Fatiha has different names. It is called Fatiha. To begin with, since this is the first surah in the Holy Qur’an, it is called Surat al-Fatiha, and for this reason, the recitation in prayer also begins with it. The name of this surah is Umm al-Katab. It is also called Surah al-Hamd and Surah al-Salaat, and the name of the surah is also Surah al-Shifa, that is why Hazrat Abdul Malik Ibn Umayr al-Batiliq narrated that the Messenger of Allah, peace and blessings of Allah be upon him, said that Surah al-Fatiha is the cure for every disease. And the name of this surah is also Surah Al-Waqi’ah
And this surah is also called Umm al-Qur’an and Surah Al-Kiniz. The Holy Prophet (peace be upon him) said that I was given four things from the treasures of the Throne, and nothing else was given to others from this treasure except these four things. The four things in which the first thing is Umm al-Kitab i.e. Surah Al-Fatihah, this verse is the last verse of Surah Al-Baqarah and Surah Al-Kawsar. But the Lord cursed, secondly, when Adam’s repentance was accepted, thirdly, when the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) was made a prophet and messenger, fourthly, when this surah, i.e. Surah Al-Fatihah, was revealed. There is a big obstacle
It is narrated from Hazrat Abu Hurairah that the Prophet ﷺ said, “When someone says Amen to you at the end of Surah Al-Fatiha, then at the same time the angels say Amen in the sky if that person’s Amen is combined with the Amen of the angels.” So all his previous sins, big and small, are forgiven. Allah is so forgiving and merciful that he finds excuses to forgive his servant. You should recite Surah Fatiha in an empty room, where no one else is present, you alone in that room. You have to do this process for seven nights, if you miss even one night in these seven nights, then you can complete the seven nights by doing this process on another night. You have to start this process from Thursday.
And by Wednesday you have to complete this process and in an empty room you have to do this process and after any prayer you have to do this process and the time of doing this process should also be the same daily as the time you did on the previous day. Do this practice all the rest of the day at the same time. Any problem you have, any problem you have, you have to keep this concept in your mind and complete this practice. Do this practice at night. Is
سورۃ الفاتحہ سے ہر بیماری کی شفاء کیسے حاصل کرسکتے ہیں اور خصوصا آپ کو رزق کے مسائل کے لئے اس کا کس طرح سے استعمال کرنا ہے سورۃ الفاتحہ سے متعلق ان تمام باتوں سے بھی آگاہ کیا جائے گا جن کے بارے میں آج سے پہلے آپ لا علم تھے سورۃ الفاتحہ کا یہ انتہائی طاقتور وظیفہ ہےانشاء اللہ تعالیٰ رزق کی بارش بھی ایسے ہو گی کہ
آپ خود دنگ رہ جائیں گے اگر آپ کے گھر میں رزق کی کمی ہے.۔تنگ دستی سے اگر آپ مالی طور پر بہت پریشانی کا سامنا کررہے ہیں یا آپ بے روزگار ہیں آپ کو جلدی روزگار نہیں مل رہا آپ کی کافی ایجوکیشن ہونے کے باوجود گھر میں تنگدستی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں یا آپ قرض کے نیچے دبے ہوئے ہیں قرضہ آپ کی جان نہیں چھوڑرہا تو آئے دن کوئی نہ کوئی مالی پریشانی کا سامنا بھی آپ کو کرنا پڑتا ہے تو سورۃ الفاتحہ کا طاقتور وظیفہ انشاء اللہ آپ کے ان تمام مسائل کو دورکر دے گا اور سب مصیبتیں اللہ پاک کے فضل و کرم سے ختم ہوجائیں گی آپ نے سات راتوں کا یہ سورۃ الفاتحہ کا عمل کرنا ہےگھر میں رزق یا جو بھی تنگدستی ہے جو بھی پریشانی ہے جو بھی رزق کا مسئلہ ہے۔
انشاء اللہ حل ہوجائے گا یہ بہت ہی طاقتور عمل ہے اس عمل کو جس بھی بھائی نے بہن نے پڑھا انہوں نے کامیابی حاصل کی ۔ سورۃ الفاتحہ کے مختلف نام ہیں فاتحہ کہتے ہیں شروع کرنے وک چونکہ قران کریم میں سب سے پہلے یہی سورت ہے اس لئے اسے سورت الفاتحہ کہتے ہیں اور اس کے لئے نماز میں بھی قرات بھی اسی سے ہی شروع ہوتی ہے اس سورت کا نام ام الکتاب بھی ہے سورۃ الحمد اور سورۃ الصلوٰۃ بھی کہتے ہیں اور سورت کا نام سورۃ الشفا بھی ہے اسی لئے حضرت عبدالمالک ابن عمیر بطریق ارسال روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ سورۃ الفاتحہ ہر بیماری کے لئے شفاء ہے اس سورت کا نام سورۃ الرقیہ بھی ہے۔اور اس سورت کا نام سورۃ الواقعہ بھی ہے
اور کافیہ بھی ہے اس سورت کا نام ام القرآن اور سورۃ الکنیز بھی ہے ۔نبی پاک ﷺ کا ارشاد ہے کہ مجھے عرش کے خزانوں سے چار چیزیں عطا کی گئی اس خزانے سے ان چار چیزوں کے علاوہ اور کوئی چیز دوسروں کو نہیں دی گئی اور وہ چار چیزیں جس میں پہلی چیز ام الکتاب یعنی کہ سورۃ الفاتحہ ہے یہ آیۃ اکرسی سورۃ بقرہ کی آخری آیتیں سورۃ الکوثر بھی ہیں کتابوں میں یہ بھی ملتا ہے کہ ابلیس بھی چار مرتبہ رویا اور اپنے آنسوؤں کو اس نے بہایا ایک اس وقت جب اس پر رب کی لعنت ہوئی دوسرا اس وقت جب آدم کی توبہ قبول کی گئی تیسرے اس وقت جب حضور اکرم نبی اکرم ﷺ کو نبی اور رسول بنایا گیا چوتھا اس وقت جب یہ سورت یعنی کہ سورت فاتحہ نازل ہوئی یہ سورت ابلیس کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا۔کہ جب تم سے کوئی سورۃ الفاتحہ کے آخر میں آمین کہتا ہے تو اسی وقت فرشتے آسمان پر بھی آمین کہتے ہیں اگر اس شخص کی آمین فرشتوں کی آمین کے ساتھ مل جائے تو اس کے پچھلے تمام گناہ کبیرہ و صغیرہ معاف کر دیئے جاتے ہیں اللہ پاک کتنا غفورالرحیم ہے کہ وہ اپنے بندے کی بخشش کے بہانے ڈھونڈتا ہے آپ نے سورہ فاتحہ کا خاص عمل خالی کمرے میں کرنا ہےجہاں کوئی اور موجود نہ ہو آپ اکیلے اس کمرے میں ہوں یہ عمل سات راتوں تک آپ نے کرنا ہے ان سات راتوں میں کوئی ایک رات بھی مِس ہوجائے تو کسی اور رات کو یہ عمل کر کے آپ سات راتیں پوری کرسکتے ہیں آپ نے یہ عمل جمعرات سے شروع کرنا ہے۔
اور بدھ تک آپ نے یہ عمل مکمل کرلینا ہے اور خالی کمرے میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور کوئی بھی نماز کے بعد آپ نے یہ عمل کرلینا ہےاور یہ عمل کرنے کا وقت بھی ڈیلی ایک ہی ہونا چاہئے جس وقت سے پہلے دن آپ نے یہ عمل کیا باقی تمام دن بھی اسی وقت عمل کرتے رہیں آپ کو کوئی بھی پریشانی آپ کا کوئی بھی مسئلہ اس تصور کو آپ نے اپنے ذہن میں رکھ کر یہ عمل مکمل کرنا ہے رات کو یہ عمل کریں رات کو یہ عمل کرنے کی زیادہ فضیلت ہے